Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu 2026

Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu 2026. Getting your G1 licence in Ontario is the first step toward becoming a fully licensed driver. Whether you’re a teen just starting or a newcomer to Canada, passing the G1 Knowledge test is essential.

We have made this Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu for Urdu-speaking audiences. Luckily, with the proper preparation and tools, like a free G1 practice test Ontario, you can study smarter and feel ready for exam day.

Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu

0%
129

Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu

اونٹاریو نالج ٹیسٹ نمبر 1

زبان: اردو
وقت کی حد: 30 منٹ
پاسنگ مارکس: 80%
کل سوالات: 40

tail spin

1) ہیڈ لائٹ اوور ڈرائیو رات کو کیوں خطرناک؟

2) دائیں سائیڈ نیچے ڈھلوان پر پارک کرتے وقت:

3) چوراہے پر سگنل بورڈ نہیں، پیدل چل رہا ہے:

4) پارکنگ لائٹس کب لگاؤ؟

5) ان میں سے کیا چیز ڈرائیونگ کے دوران منع ہے؟

6) MERGING TRAFFIC سائن دیکھا تو؟

7) کون سی گاڑی سامنے لال بتی دکھا سکتی ہے؟

8) چوراہے پر سبز چمکتی بتی (فلیشنگ گرین) کا مطلب؟

9) گہری دھند میں ہائی بیم کیوں نہیں؟

10) ہائی وے ایگزٹ چھوٹ گیا:

11) فلیشنگ پیلی (امبر) بتی؟

12) شراب یا ڈرگ کا اثر ڈرائیونگ پر؟

13) راؤنڈاباؤٹ کے اندر کیا کرنا چاہیے؟

14) کب دائیں طرف سے اوورٹیک کر سکتے؟

15) اسKid سے نکلنے کا صحیح طریقہ؟

16) ڈھلوان سے پہلے گیئر نیچے کیوں کرتے؟

17) سٹاپ سائن ملا:

18) دو سیکنڈ رول کیسے اپلائی؟

19) اگر دائیں پہیے روڈ سے نیچے اُتر جائیں:

20) دو سیکنڈ رول کس لیے؟

21) NO PARKING بورڈ کا مطلب؟

22) بریک فیل ہو گئے تو؟

23) بارش میں ہائیڈرو پلاننگ روکنے کو:

24) چلتی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا:

25) لال بتی ہے اور سیدھا جانا ہے:

26) کوئی پیچھے چپکا ہو تو سلو ہونا کیوں اچھا؟

27) ہائی وے پر زگ زیگ سنوپلو کے بیچ سے گزرنا کیوں خطرناک؟

28) کوئی پیچھے چپک گیا ہے (ٹیل گیٹنگ)، کیا بہتر؟

29) تیز بارش میں ہائیڈرو پلاننگ سے بچنے کیلئے:

30) لائسنس کینسل ہو سکتا ہے اگر:

31) رات کو دوسری گاڑی کی ہائی بیم آنکھوں میں پڑ رہی:

32) ہینڈز فری ڈیوائس کیا ہے؟

33) پچھلے پہیے سلپ کریں تو پہلا قدم؟

34) راؤنڈاباؤٹ کے اندر کیا نہیں کرنا؟

35) چوراہے کی لائٹس خراب ہیں:

36) ڈرائیونگ میں فون استعمال کا رسک؟

37) سڑک کی ٹوٹی سفید لکیریں بتاتی ہیں؟

38) اسٹریٹ کار کے پاس سیفٹی آئی لینڈ نہیں اور لوگ چڑھ رہے:

39) پولیس نے کاغذات مانگے:

40) بغیر ABS، گیلی سڑک پر فوراً رکنا:

Your score is

See also: