CA DMV Learner Permit Practice Test in Urdu

CA DMV Learner Permit Practice Test in Urdu 2025. Once you pass the written test, you’ll get your learner’s permit (if under 18) or move on to the driving test (if 18+). Passing the written test isn’t just about getting your license; it’s about understanding how to drive safely in California.

The following California DMV Learner Permit Practice Test in Urdu consists of 36 multiple-choice questions. Grab the California Driver Handbook and try a practice test today.

CA DMV Learner Permit Practice Test in Urdu

0%
52

CA DMV Learner Permit Practice Test in Urdu

1 / 36

1) اگر کوئی سائن نہیں تو بزنس ایریا میں حد رفتار:

2 / 36

2) 21 سال سے کم عمر ڈرائیور کے لئے غیرقانونی BAC:

3 / 36

3) اگر تمھیں ٹرک ڈرائیور کے سائیڈ مِرر نظر نہیں آرہے تو اس کا مطلب:

4 / 36

4) ملٹی لین ڈِوائیڈڈ روڈ پر U ٹرن لینے کے لئے شروع کرو:

5 / 36

5) دوسرے ڈرائیوروں کے بارے میں صحیح بات:

6 / 36

6) اگر BAC حد سے اوپر ہو کر پکڑے جاؤ:

7 / 36

7) ڈرنک ڈرائیو پر 48 گھنٹے جیل ہوئی، اس کے علاوہ تم:

8 / 36

8) اگر تم گرین ایرو والی موڑ والی لین میں ہو تو:

9 / 36

9) ریلوے کراسنگ پہ کئی ٹریک ہوں تو تم تب ہی پار کرو جب:

10 / 36

10) بغیر سگنل والے ریلوے کراسنگ پر رفتار کی حد:

11 / 36

11) فاسٹ لین میں دھیمے جا رہے ہو، پیچھے لائن لگ گئی:

12 / 36

12) گاڑی پانی پر سلائیڈ کرے (ہائڈروپلین) تو:

13 / 36

13) پارکنگ سے ریورس نکلتے وقت ہمیشہ آہستہ اور:

14 / 36

14) تم مائنر ہو اور ڈرائیو کرتے فون بجے:

15 / 36

15) دو لین ایک ہی سمت۔ تم بائیں لین میں ہو اور دائیں سے سب گزر رہے۔ پیچھے والا جلدی میں ہے:

16 / 36

16) اگر گھنا دھند یا تیز دُھول ہو تو سب سے بہتر یہ ہے کہ:

17 / 36

17) ہائی وے پر جانور پھینکنے یا چھوڑنے پر سزا:

18 / 36

18) اگر ٹکر ہو جائے تو لائسنس کے ساتھ تمھیں دینی ہوں گی:

19 / 36

19) کار میں کوئی 18 سال سے کم ہو اور تم سگریٹ پیو تو:

20 / 36

20) ڈھلوان پر پارک کرتے وقت پہیے کرب کی طرف موڑو:

21 / 36

21) ٹریفک کے بہاؤ سے سست چلنا عموماً:

22 / 36

22) سڑک پر لِمِٹ 55 mph لکھا ہے۔ اگر سڑک گیلی ہو تو تم:

23 / 36

23) ایک ہی لین ہے، آگے والی گاڑی بلاوجہ آہستہ ہوتی رہتی ہے:

24 / 36

24) اگر اسٹاپ لائن نہ ہو تو کہاں رکنے کو تیار رہو؟

25 / 36

25) تین لینز میں بیچ والی میں بڑا ٹرک ہے۔ پاس کرنا چاہتے ہو تو:

26 / 36

26) کبھی بھی پارک نہ کرو:

27 / 36

27) عام طور پر رفتار کم کرنی چاہیے جب:

28 / 36

28) پانچ لین کی فری وے پر سنٹر ڈیوائیڈر کے پاس ہو۔ دائیں ایکزٹ چاہیے:

29 / 36

29) سیفٹی زون میں کھڑی بس یا اسٹریٹ کار کو پاس کرتے وقت زیادہ سے زیادہ:

30 / 36

30) DMV کو 5 دن میں بتانا ضروری ہے اگر تم:

31 / 36

31) تیز موڑ پر بریک لگاؤ:

32 / 36

32) اگر کراس واک پر ایک نابینا پیدل کھڑا ہو، تمھیں رکنا ہے:

33 / 36

33) چوراہے پر سرخ بتی چمک رہی ہے، تم:

34 / 36

34) رات کو ہائی بیم لائٹ استعمال کرو:

35 / 36

35) ڈبل پیلی مسلسل لائن کراس نہ کرو اگر مقصد ہو:

36 / 36

36) اگر سامنے سے آنے والی گاڑی تمھارے سامنے بائیں مڑنے لگے:

Your score is

See also:

Follow by Email
WhatsApp
FbMessenger
URL has been copied successfully!