Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu

Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu 2025. Getting your G1 licence in Ontario is the first step toward becoming a fully licensed driver. Whether you’re a teen just starting or a newcomer to Canada, passing the G1 Knowledge test is essential.

We have made this Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu for Urdu-speaking audiences. Luckily, with the proper preparation and tools, like a free G1 practice test Ontario, you can study smarter and feel ready for exam day.

Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu

0%
19

Ontario G1 Knowledge Practice Test in Urdu

اونٹاریو نالج ٹیسٹ نمبر 1

زبان: اردو
وقت کی حد: 30 منٹ
پاسنگ مارکس: 80%
کل سوالات: 40

tail spin

1) گہری دھند میں ہائی بیم کیوں نہیں؟

2) بغیر ABS، گیلی سڑک پر فوراً رکنا:

3) اسKid سے نکلنے کا صحیح طریقہ؟

4) سٹاپ سائن ملا:

5) رات کو دوسری گاڑی کی ہائی بیم آنکھوں میں پڑ رہی:

6) MERGING TRAFFIC سائن دیکھا تو؟

7) بریک فیل ہو گئے تو؟

8) بارش میں ہائیڈرو پلاننگ روکنے کو:

9) پولیس نے کاغذات مانگے:

10) راؤنڈاباؤٹ کے اندر کیا نہیں کرنا؟

11) ان میں سے کیا چیز ڈرائیونگ کے دوران منع ہے؟

12) اسٹریٹ کار کے پاس سیفٹی آئی لینڈ نہیں اور لوگ چڑھ رہے:

13) کون سی گاڑی سامنے لال بتی دکھا سکتی ہے؟

14) چوراہے کی لائٹس خراب ہیں:

15) پارکنگ لائٹس کب لگاؤ؟

16) ہائی وے پر زگ زیگ سنوپلو کے بیچ سے گزرنا کیوں خطرناک؟

17) پچھلے پہیے سلپ کریں تو پہلا قدم؟

18) کب دائیں طرف سے اوورٹیک کر سکتے؟

19) راؤنڈاباؤٹ کے اندر کیا کرنا چاہیے؟

20) دو سیکنڈ رول کس لیے؟

21) سڑک کی ٹوٹی سفید لکیریں بتاتی ہیں؟

22) ہینڈز فری ڈیوائس کیا ہے؟

23) دو سیکنڈ رول کیسے اپلائی؟

24) کوئی پیچھے چپکا ہو تو سلو ہونا کیوں اچھا؟

25) چلتی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا:

26) ہیڈ لائٹ اوور ڈرائیو رات کو کیوں خطرناک؟

27) اگر دائیں پہیے روڈ سے نیچے اُتر جائیں:

28) لائسنس کینسل ہو سکتا ہے اگر:

29) لال بتی ہے اور سیدھا جانا ہے:

30) فلیشنگ پیلی (امبر) بتی؟

31) دائیں سائیڈ نیچے ڈھلوان پر پارک کرتے وقت:

32) شراب یا ڈرگ کا اثر ڈرائیونگ پر؟

33) چوراہے پر سگنل بورڈ نہیں، پیدل چل رہا ہے:

34) کوئی پیچھے چپک گیا ہے (ٹیل گیٹنگ)، کیا بہتر؟

35) ڈھلوان سے پہلے گیئر نیچے کیوں کرتے؟

36) تیز بارش میں ہائیڈرو پلاننگ سے بچنے کیلئے:

37) ہائی وے ایگزٹ چھوٹ گیا:

38) NO PARKING بورڈ کا مطلب؟

39) چوراہے پر سبز چمکتی بتی (فلیشنگ گرین) کا مطلب؟

40) ڈرائیونگ میں فون استعمال کا رسک؟

See also:

Follow by Email
WhatsApp
FbMessenger
URL has been copied successfully!