اونٹاریو جی1 پریکٹس ٹیسٹ اِن اردو 2025 سوالات اور جوابات۔ ہم نے 40 ملٹی پل چوائس سوالات اردو زبان میں تیار کیے ہیں۔ یہ ٹیسٹ اونٹاریو میں رہنے والے اردو بولنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کوئز میں 40 سوالات ہیں اور کوئی ٹائم لِمٹ نہیں ہے۔ آپ جتنی بار چاہیں، اپنی جی1 نالج ٹیسٹ کی مشق کر سکتے ہیں۔
سرکاری ٹیسٹ میں 40 سوالات ہوتے ہیں، جن میں روڈ رولز اور سائنز شامل ہوتے ہیں۔ پاس ہونے کے لیے کم از کم 80 فیصد اسکور کرنا ضروری ہے۔ یہ اونٹاریو جی1 پریکٹس ٹیسٹ اِن اردو ایم ٹی او کے آفیشل ہینڈ بُک سے ترجمہ کیا گیا ہے۔
Ontario Driving Test G1 in Urdu
See also: